-
قطر میں ایران کے وزیر خارجہ کے مذاکرات کا ایجنڈا (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل و موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا حصہ: وزیر خارجہ ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے قطر دورے کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کا فروغ انکے ملک کی متوازن خارجہ پالیسی کا ایک اہم اصول ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے دوران ایران کی حمایت پر قطر کی قدردانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا ۔
-
ایران قطر کو 300 ملین ڈالر کی زعفران برآمد کرے گا، معاہدہ پر دستخط
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایران اور قطر کے درمیان ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے ہیں جس کی رو سے ایران قطر کو سالانہ 200 میٹرک ٹن زعفران برآمد کرے گا۔
-
نیویارک میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵یران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے قطری ہم منصب عبدالرحمن آل ثانی سے نیویارک میں ملاقات کی۔ اس موقع پر 2015 ایٹمی معاہدہ سے متعلق ویانا مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت اور باہمی تعلقات کے فروغ جیسے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونی گفتگو کے دوران علاقائی ،عالمی اورجوہری معاہدے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قطر کا واضح موقف، علاقائی مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں+ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰قطر کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے علاقائی مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کا آج دورۂ ایران
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹قطر کے وزیر خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے۔