اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے صحت نے باہمی تعاون میں توسیع کے بارے میں مذاکرات کئے ہیں۔
ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو علاقائی امن و استحکام کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے ثقافت نے دونوں ملکوں کے ثقافتی تعلقات کے فروغ کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نےافغانستان کے امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں افغانستان کے مسائل کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی مشاورت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کی نوعیت، دو جسم اور یک جان جیسی ہے۔
تہران میں ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معیشت اور اقتصادی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان، ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستانی نگراں وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
پاکستان کے آرمی چیف نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو تمام شعبوں میں رو بہ فروغ قرار دیا ہے۔