لاھور میں ایران پاکستان کے درمیان باہمی ٹورازم پروموٹ کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک تقریب میں دونوں ممالک نے سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
کراچی میں آج اولڈ کلفٹن کی سڑک شاہراہ امام خمینی (رح) میں تبدیل ہونے کی تقریب کے مہمان خصوصی ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان تھے۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا ہے۔
اسلام آباد کے سرکاری دورے کے پہلے روز وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے بات چیت کریں گے۔
ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت اور تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
پاکستان کے مشیر برائے توانائی نے دوطرفہ تعاون کی توسیع میں ایران کے کردار کی قدردانی کرتے ہوئے نئی سرحدی منڈیوں کے قیام کی ضرورت پر زرو دیا ہے۔
پاکستان کے وزیر مملکت برائے توانائی نے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے اسلامی جمہوریہ ایران کی جد وجہد کو سراہتے ہوئےمزیدسرحدی منڈیوں کے قیام پر زور دیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہونے والی ملاقات میں ہمسایہ ملک پاکستان کی سلامتی کو ایران کی سلامتی قرار دیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے آرمی چیف کے مابین ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ عسکری تعلقات کے فروغ پر تاکید کی گئی ہے۔