-
ایران و پاکستان کے رہنماؤں کی گفتگو، فلسطین سمیت مختلف موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں مسئلۂ فلسطین اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
نو سال کی بندش کے بعد تفتان ٹریڈ گیٹ وے آج دوبارہ کھل رہا ہے
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴حکومت پاکستان نے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر تفتان کی تجارتی گزرگاہ کو 2014 میں بند کر دیا تھا جسے آج دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔
-
ایران نے پاکستانی فوجیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے صوبۂ بلوچستان میں فوجیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کو لگام دینے کے لئے دونوں ممالک کے مشترکہ تعاون پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں یوم پاکستان کی تقریب
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و پاکستان کے علمی تعاون سمجهوتے پر دستخط
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے وزیر توانائی ایران کے دورے پر
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۸پاکستان کے وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے تہران اسلام آباد تعلقات کے استحکام کو لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی قدردانی کرتے ہوئے توانائی کے شعبے میں تعاون کے نئے سلسلے کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵ایران نے گزشتہ روز صوبے بلوچستان میں پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی تجارت بڑھ کر ڈھائی ارب ڈالر تک پہنچ گئی
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت میں کافی اضافہ ہوا ہے
-
ایران کی انسداد منشیات فورس کے کمانڈر کا دورہ پاکستان
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ایران کی انسداد منشیات پولیس فورس کے کمانڈر نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اور مقامی حکام سے بات چیت کی ہے۔
-
ہماری خوش نصیبی ہے کہ ایران جیسا ملک ہمارا پڑوسی ہے: سفیر پاکستان
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴ایران سے پاکستان کی جانب ریلوے لائن کو فعال بنانے کے لئے ہم کوشاں ہیں کیوں کہ یہ لائن ایران کی چین اور پاکستان کی ترکیہ کے لئے ٹرانزٹ کو آسان بنائے گی۔ یہ بات تہران میں تعینات اسلام آباد کے سفیر نے کہی۔