-
ایران و پاکستان ریلوے لائن بحال
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حالیہ سیلابی ریلے سے متاثر ہونے والا ایران وپاکستان ریلوے لائن بحال کر دیا گیا۔
-
تہران میں پاکستانی چاول کا فیسٹیوال
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں پاکستانی چاول کا فیسٹیول
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایران و پاکستان کے مابین تجارت و اقتصاد کے شعبے میں وسیع گنجائشوں کے پیش نظر باہمی تعاون روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ اسی تناظر میں گزشتہ روز تہران میں پاکستانی چاول کے ایک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان انسانی حقوق میں تعاون بڑهانے پر زور
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان اسلام آباد پہنچے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے جمعے کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے ۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈنگ کا خواہاں
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵پاکستان کے صدر نے ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈنگ کا میکینزم جلد سے جلد تیار کئے جانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف پاکستان کی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔
-
مشکلات کا شکار ہوئے پاکستانی زائرین کو ہلال احمر ایران کی خدمات
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱پاکستان سے مشہد مقدس اور کربلائے معلی جانے والے زائرین کی بڑی تعداد زمینی راستے سے ان زیارات مقدسہ کیلئے جاتی ہے اور ایران میں زائرین کو درکار لازمی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
-
پاکستانی وزیر نے ایران کے مپنا انڈسٹریئل گروپ کو حیرت انگیز بتایا
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶پاکستان کے وزیر توانائی نے ایران کے معروف اور عظیم صنعتی گروپ مپنا کا معائنہ کرنے کے بعد اُسے حیرت انگیز بتایا۔
-
توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران گیس لائن منصوبے پر عمل در آمد ضروری
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ ایرانی گیس لائن منصوبے سے پاکستان کے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔