-
پاکستان میں گیس کا بحران
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷پاکستان میں سردیاں بڑھنے کے بعد گیس کے بحران میں بھی شدت آگئی ہے۔
-
پاکستان کے لیے گیس سپلائی پر کوئی بیرونی پابندی نہیں، ایرانی سفیر
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۸اسلام آباد میں متعین ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے گیس کی فراہمی پر کوئی پابندی نہیں۔
-
توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران گیس لائن منصوبے پر عمل در آمد ضروری
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ ایرانی گیس لائن منصوبے سے پاکستان کے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والے والی ملاقات میں، تجارتی و اقتصادی تعلقات، ایران سے بجلی کی ترسیل اور سرحدی لین دین کی صورتحال کے علاوہ زائرین کی سہولت کے لیے دونوں ملکوں کے درمیاں ریل روڈ رابطوں کو مضبوط بنانے کے بارے میں بات چیت ہوئی۔
-
ایران و پاکستان کا سرحدی منڈیوں کی تعداد اور باہمی تعاون بڑھانے پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰ایران پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی پارلمنٹ پاکستان کے ساتھ سرحدی گزرگاہوں اور مشترکہ سرحدی منڈیوں میں اضافے کی حمایت کرتی ہے۔
-
پاک ایران گیس پایپ لائن منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
تہران و اسلام آباد تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴ایران و پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے اراکین نے تہران و اسلام آباد کے درمیان تعاون کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا عزم
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴پاکستان اورایران نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھائے جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کی گیس برآمدات میں 100 فیصد کا اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹ایران کی قومی گیس کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کی گیس برآمدات میں دوگنا اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل ضروری ہے، شہید سلیمانی کا انتقام یقینی ہے: سفیر ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے گیس پائپ لائن کے منصوبے کو دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات کا حامل قرار دیتے ہوئے اس کی تکمیل پر زور دیا ہے۔