-
صدر رئیسی اور صدر شی کے درمیان تہنیتی پیغامات کا تبادلہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴ایران چین سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر دونو ملکوں کے صدور نے ایک دوسرے کو تہنیتی پیغامات ارسال کیے ہیں۔
-
ایران چين تجارتی اور معاشی تعلقات میں فروغ کے اشارے
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷تہران اور بیجنگ نے باہمی تجارتی لین دین کی شرح کو 60 ارب ڈالر تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
چین اور ایران کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، اہم موضوعات پر تبادلہ خیال
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱چین نے کہا ہے کہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ، دوستانہ تبادلوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے تیار ہیں۔
-
چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سو ویں سالگرہ پر وزیر خارجہ ایران کی مبارک باد
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیس کی سو ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ مستقبل میں ایران اور چین کے تعلقات پہلے سے زیادہ فروغ پائیں گے۔
-
امریکہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرے: چین
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹ویانا میں عالمی اداروں میں چین کے مستقل نمائندے نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرے۔
-
ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔
-
ایران چین تعاون سمجھوتہ امریکہ کے لیے انتباہ ہے، اسپیکر قالیباف
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے تہران بیجنگ تعاون کے جامع سمجھوتے کو واشنگٹن کے لیے سخت انتباہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ، عالمی تعلقات تیزی سے امریکہ کے نقصان میں جا رہے ہیں۔
-
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پر پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے ایک بیان جاری کرکے امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ اورسبھی پابندیوں کو ایک ساتھ ختم کئے جانے کے تعلق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی شرط پر تاکید کی ہے -
-
چین عالمی نظام کو تباہ و برباد کرنا چاہتا ہے : امریکہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ چین ان قوانین کو کمزور اور درہم برہم کرنا چاہتا ہے جو دوسری عالمی جنگ کے بعد واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں نے بنائے تھے ۔
-
ایران اور چین کے درمیان سمجھوتے پر واشنگٹن سیخ پا
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲وائٹ ہاؤس نے ایران اور چین کے درمیان پچیس سالہ اسٹریٹیجک تعاون کے جامع سمجھوتے پر منفی ردعمل ظاہر کیا ہے-