-
ایران چین معاہدے نے امریکی منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲امریکی ذرائع ابلاغ نے ایران چین اسٹریٹیجک تعاون کے پچیس سالہ معاہدے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے نے ایران کو الگ تھلگ کرنے کی امریکی منصوبوں پر ایک بار پھر پانی پھیر دیا ہے۔
-
ایران اور چین کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے منصوبے پر دستخط سے دونوں ممالک کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے۔
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوگئے؛ اعلامیہ جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔
-
چین کے ساتھ تعلقات ایران کے لئے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہیں : صدر حسن روحانی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳چین کے وزیر خارجہ نے سنیچر کو تہران میں ایران کے صدر سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور روابط میں فروغ کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر دستخط
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر آج دستخط ہوںگے ۔
-
ایران اور چین کے دوستانہ تعلقات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
-
چین کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱چین کے وزیر خارجہ وانگ یی دو روزہ سرکاری دورے پر جمعے کی شام تہران پہنچ گئے۔
-
سی پیک منصوبے میں ایران کی شمولیت کا پاکستان نے خیرمقدم کیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے چین پاکستان مشترکہ اقتصادی پروجیکٹ میں ایران کی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران چین تعاون پر امریکہ تلملاہٹ کا شکار
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت ایران و چین کے درمیان جامع تعاون کے معاہدے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
جامع تعاون منصوبے کے بارے میں ایران چین مذاکرات جاری ہیں: ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ باہمی تعاون کے جامع پروگرام کے سلسلے میں تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔