ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کو ہر ممکن طریقے سے روکا جانا چاہئے۔
تہران اور بیجنگ کی دوستی اور مستحکم تعلقات علاقائی اور عالمی امن و سلامتی میں مؤثر ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ہوئی ملاقات کے دوران کہی۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدہ سے متعلق مذآکرات کے دوران مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ جلد ازجلد ہو سکتا ہے۔
چین کے سفیر نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے مشیرڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات اور باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
ایران اور چین کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے تہران بیجنگ تعاون کے جامع سمجھوتے کو واشنگٹن کے لیے سخت انتباہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ، عالمی تعلقات تیزی سے امریکہ کے نقصان میں جا رہے ہیں۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران اور چین کے درمیان ہونے والے پچیس سالہ معاہدے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے اپنے ملک کے لیے تشویش کا باعث قرار دیا ہے۔