-
ایران نے دفاعی شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا: جنرل حاجی زاده
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا کہ ہم چار دہائیوں کے بعد دفاعی شعبے میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اور اب نوبت یہ ہے کہ ایران کے دشمن بھی اسکی غیر معمولی دفاعی توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
دشمن ایران کی عسکری توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹ایران کی روز بروز بڑھتی عسکری و دفاعی طاقت نے مغربی ممالک اور انکے ذرائع ابلاغ کو تشویش میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ اب انہیں عسکری میدان میں ایران کی توانائی کا اعتراف کرنے پر مجبور بھی کر دیا ہے۔
-
ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘۔ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘ جس نے مارچ کے مہینے میں اپنا کام کامیابی کے ساتھ انجام دیا اور ایک سیٹیلائٹ کو خلا میں طے شدہ مدار تک پہنچایا۔ یہ تصاویر پابندیوں کے نشیڑی امریکہ اور علاقے میں اُس کے ہمنواؤں منجملہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز پسند نہیں۔
-
امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱ایک امریکی چینل نے ایران میں قومی سطح پر حاصل کی گئی ڈرون ٹیکنالوجی کو موضوع بنا کر اسکے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران جدید ترین خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کو تیار
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷ایران عنقریب جدید ترین سیٹلائٹ لانچنگ راکٹ قائم کا تجربہ کرے گا۔
-
خونی شہر خرمشہر کی یادگار تصاویر
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳ایرانی کیلینڈر کے مطابق تین خرداد مطابق چوبیس مئی تاریخ انقلاب کا ایک اہم دن ہے جس دن ایرانی جیالوں نے بعثی دشمن کے چنگل سے خرمشہر کو آزاد کرایا تھا۔
-
قطر کی نمائش میں ایران نے کیا اپنی عسکری و دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں بین الاقوامی عسکری و دفاعی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے بھی عسکری و دفاعی میدان میں حاصل شدہ توانائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔
-
فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کے اصلی مرحلے کا آغاز
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰ایران کی فدائیان حریم ولایت نامی جنگی مشقوں کا اصلی مرحلہ شروع ہوگیا ہے ۔
-
ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں اور انجینئروں نے مادر وطن کے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے دسیوں قسم کے ڈرونز تیار کئے ہیں، جن میں بمبار اور جاسوسی ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اس ویڈیو میں ایرانِ اسلامی کے تیار کردہ اِن آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
یورپی تنظیم نے ایران کی خلائی کامیابیوں کا اعتراف کیا
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱یورپ کی ای ال ان نامی تنظیم نے ایک رپورٹ میں خلا میں نور سٹیلائٹ روانہ کرنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔