-
ایران نے امریکی تیل کی کھیپ کو روک لیا، کیوں؟+ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶ای بی کے مریضوں کی قانونی شکایت کے بعد ایران نے امریکی تیل کی کھیپ ضبط کر لی ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے قابل بھروسہ اور قابل اعتماد ہیں: صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ انتخابات میں عوام کی شرکت ملک کی سلامتی کی ضمانت اور مسلح افواج کے لئے مضبوط و مستحکم حمایت و پشت پناہ ہے۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو فلسطینی قوم کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
ایران، پولیس ہیڈکواٹر پر حملہ کرنے والا دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں راسک پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والا ایک دہشت گرد مارا گیا۔
-
ایرانی ڈرون کو چھیڑنے سے کیوں گھبراتا ہے اسرائیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶صیہونی میڈیا کا دعوی ہے کہ ایران کے ڈرون کو انٹرسپٹ کرنا مہنگا ثابت ہوتا ہے۔
-
پورا اسرائیل ہمارے نشانے پر ہے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸ایران کا کہنا ہے کہ پورا اسرائیل اس کے میزائلوں کے نشانے پر ہے۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ جاری، کرار ڈرون طیارہ فضائیہ میں شامل
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ کرار ڈرون طیارے کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے مجید میزائلوں سے لیس کرنے کے علاوہ ایران کے ڈرون یونٹ کی فوجی و دفاعی توانائی میں اضافہ کیا جائے گا۔
-
ایران میں جنگي بحری جہاز اور آبدوزوں کی پیداوار صنعتی سطح تک پہنچ گئی ہے، ایڈمرل سیاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ملکی ماہرین کی کوششوں سے بڑے پیمانے پر جنگی بحری جہاز اور آبدوز بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔
-
علاقے میں امریکیوں کی نقل و حرکت اور سرگرمیوں پر مکمل نظر ہے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی مسلح افواج کے تمام سوالات کا فارسی میں جواب دینے کے بعد آبنائے ہرمز سے خلیج فارس میں داخل ہوا۔
-
ایران کا دفاع اور بھی مضبوط ہوا، جارح طاقتوں کی خیر نہيں، ایران کا بڑا پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹فوجی امور کی تجزیاتی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ مہران میزائل سسٹم ہر قسم کے فضائی خطرات کے خلاف مضبوط دفاع ہے۔