-
ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہے: صدر رئیسی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵ایران کے صدر نے کہا کہ ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے اور امریکہ ہو یا اسکے اتحادی، انکی کسی بھی غلطی کی صورت میں ایران اُس کا منھ توڑ جواب دے گا۔
-
’’غدیر‘‘ سے صیہونی دشمن بھی پریشان۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰دفاعی امور کی ایک صیہونی ویب سائٹ اسرائیل ڈیفنس نے بدھ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تیار کردہ غدیر کلاس کی چھوٹی آبدوز کو موضوع بنایا اور اس کے ذریعے میزائل کے کامیاب فائر کی ایک ویڈیو شیئر کر کے اسکی خصوصیات پر روشنی ڈالی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا ہے کہ ایران کی یہ تیار کردہ آبدوز اسرائیل کے بحری جہازوں کے لئے خطرہ بن سکتی ہیں، کیوں کہ اس بات کا بھی امکان پایا جاتا ہے کہ یہ چھوٹے سائز کی آبدوزیں حزب اللہ لبنان کے استعمال میں آجائیں۔
-
ایرانی افواج ہر دور سے زیادہ چست و چاق و چوبند ہیں
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج بہترین پوزیشن میں ہیں اور ہر دور سے زیادہ چاق و بند ہیں۔
-
ہرمز میزائل, ایران کی دفاعی طاقت کا ایک شاہکار
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳میزائل پاور کو ایران کے دفاعی ڈاکٹرائن میں خاص اہمیت حاصل ہے اور اس سلسلے میں امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کی تمام تر پابندیوں کے باوجود ایران کے با ایمان سائنسدانوں کی جانفشانیوں کے طفیل میں بڑی عظیم اور ہوشربا پیشرفت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳ایرانی بحریہ نے پائیدار سلامتی دوہزاربائیس کے نام سے بحری مشقیں انجام دی ہیں۔
-
ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں: ایرانی کمانڈر
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے دفاعی شعبے میں جدید ترین اور قابل ذکر اہمیت کی حامل ترقی و پیشرفت کی ہے اور اسی کی بنیاد پر وہ ہر قسم کے خطرے سے پوری طرح نمٹنے کو مکمل طور پر تیار ہے۔
-
کولمبیا کے صدر نے جنرل سلیمانی کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ مچ گیا ہنگامہ؟
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱کولمبیا کے نئے صدر گوسٹاوو پیٹرو نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تعریف میں ٹوئٹ کر دنیا میں ہنگامہ مچا دیا۔
-
تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
مسلح افواج کی دفاعی طاقت نے ملک کو خطرات سے دور رکھا ہے: ایرانی فوج کے سربراہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو مستقبل کی جنگوں کے مطابق اپنی تیاری کی سطح کو ڈیزائن اور بہتر بنانا ہوگا۔
-
دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ