-
دشمن کی نقل و حرکت ہماری نگاہوں سے پوشیدہ نہیں: ایرانی کمانڈر
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے مسلح افوج بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے کی پوری توانائی رکھتی ہیں اور دشمن کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ایران کی دفاعی طاقت نے دشمن کے اندازوں اور تخمیوں پر پانی پھیر دیا ہے اور مغربی ایشیا میں اسکی بالادستی کا خاتمہ کردیا ہے۔
-
حماقت کی صورت میں تل ابیب اور حیفا کو خاک کا ڈھیر بنا دیں گے: ایرانی کمانڈر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی دشمن نے کوئی حماقت کی تو رہبر انقلاب کے حکم سے تل ابیب اور حیفا کو خاک کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
-
ایران کے پاس دشمن کے بیک وقت 500 فضائی اہداف کو نشانہ بنانے کی توانائی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے پاس بیک وقت دشمن کے پانچ سو فضائی اہداف کو نشانہ بنانے توانائی رکھتا ہے۔
-
ایران کی انتقامی وارننگ نے صیہونیوں کو ہلا کر رکھ دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کی جانب سے شہید صیاد خدائی کے خون کا بدلہ لینے کے انتباہ کے بعد صیہونی گھبرا گئے اور صیہونی آبادکاروں کو ترکی کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا گیا ہے۔
-
کیا ایران اپنے کمانڈروں کا انتقام لے رہا ہے؟ الجزیرہ کا عجیب دعوی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱الجزیرہ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کئے جانے والے قتل کے جواب میں ایران اب تک 20 صیہونیوں کو قتل کر چکا ہے۔
-
ایران کی ڈرون پاور دن بہ دن بڑھ رہی ہے، خودکفیل ہیں، کسی پر منحصر نہیں: آرمی کمانڈر
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا کہ ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم اپنی مضبوط اور بہادر قوم کا اچھی طرح دفاع کر سکتے ہیں۔
-
ایران میں ڈرون طیاروں کا شہر، دشمنوں کی صف میں کھلبلی+ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے زیر زمین ڈرون سٹی کی رونمائی کرکے دشمنوں کو ایک خاص پیغام دے دیا ہے۔
-
ایران نے حیدر کروز میزائل اور ڈرون کی رونمائی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳ایران کی مسلح افواج نے آج حیدر کروز میزائل اور ڈرون طیارے کی رونمائی کی
-
ایران، مسلح افواج کے سربراہ نے ڈرون کے خفیہ مرکز کا معائنہ کیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈرون سے مخصوص ایک خفیہ مرکز کا معائنہ کیا۔
-
امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ایران+ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہید صیاد خدائی کے جلوس جنازہ میں اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگے۔