-
آرمی ڈے کی مناسبت پر ایران میں فوجی پریڈ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲آرمی ڈے کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔ تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے مزار کے سامنے ہونے والی خصوصی تقریب کو صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۸ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
-
ایران، فوجی ہیلی کاپٹروں کی ریہرسل پریڈ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵فوج کے قومی دن کے پیش نظر ایرانی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے ریہرسل پریڈ انجام دی جس میں مختلف قسم کے دسیوں ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۹ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن (نیشنل آرمی ڈے) کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
ایرانی کوبرا کی طاقت+ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷اسلامی جموریہ ایران کی فضائیہ نے صوبہ کرمانشاہ میں کوبرا ہیلی کاپٹر کی فائرنگ کی مشق کی۔
-
صیہونی اڈے پر حملے سے تلملائے امریکہ کی ایران پر پھر پابندیاں، تہران کا ردعمل
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ایران کا کہنا ہے کہ نئی پاتندیوں سے یہ حقیقت واضح طور پر ثابت ہوتی ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اپنے دعووں کے برخلاف بے بنیاد الزامات لگانے اور ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہر ممکنہ موقع کو استعمال کرتی ہے۔
-
قطر کی نمائش میں ایران نے کیا اپنی عسکری و دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں بین الاقوامی عسکری و دفاعی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے بھی عسکری و دفاعی میدان میں حاصل شدہ توانائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔
-
ایران کے دشمنوں کے لئے بری خبر، جلد ہی نئے فوجی ساز و سامان کی ہوگی رونمائی
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳ایران کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ تہران بہت جلد ہی طویل فاصلے کے ڈرون طیاروں اور اینٹی ٹینک میزائلوں کی رونمائی کرنے والا ہے۔
-
ایرانی فوج نے گزرے ہوئے سال کے دوران نمایاں پیشرفت کی ہے، جنرل موسوی
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵ایرانی فوج نے دفاعی، تحقیقی، تربیتی، سائنسی اور ثقافتی شعبوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔
-
برفانی علاقے میں صابرین فوجی مشقیں
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸صابرین اسپیشل فورسز بریگیڈ اور مرزاکوچک خان اور امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی اسپیشل فورس بریگیڈ کے فوجیوں نے برف باری کا تربیتی کورس کامیابی سے مکمل کیا۔ اس عرصے کے دوران، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی افواج نے جدید آلات کا استعمال کرتے ہوئے، مشکل حالات میں رہنے اور برف سے ڈھکے ہوئے ماحول میں جنگ حالات میں زندہ رہنے، ہتھیاروں اور آلات کے ساتھ اسکیئنگ، برف کے غاروں کی تعمیر، زخمیوں کی نقل و حمل، حملہ آوروں کو روکنے کے لیے خصوصی دستے تیار کرتی ہے۔
-
ایران کی انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک اور شاہکار سے پردہ اٹھایا ہے۔