-
عشرہ فجر کی آمد، رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے مزار اور شہدا کے قبرستان میں جاکر فاتحہ خوانی کی
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منائے جانے والے عشرۂ فجر کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اور بہشت زہرا میں شہیدوں کے قبرستان پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔
-
کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸کرمان میں دہشت گردی واقعے کے متاثرین میں سے ایک فاطمہ دہقان کے عطا کردہ دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن، تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کیا گیا اور اس شہید خاتون کے دل کی پیوند کاری کی گئی جسے ایک 14 سالہ نوجوان مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اس مریض کو دوبارہ زندگی حاصل ہوگئی-
-
کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کی جانب جانے والے راستے میں جہاں زائرین کیلئے سبیلیں لگائی گئی تھیں شر پسند دشمنوں نے پھر المیہ رقم کیا اور کرمان میں شہیدوں کے مزار کی عطر انگیز فضا میں عزیز عوام کی ایک بڑی تعداد کو شہید کر دیا۔
-
جزیره کیش میں دفاع مقدس کے گمنام شہید کا جلوس جنازه
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱دفاع مقدس کے گمنام شہید کی تشییع جنازہ میں جزیره کیش کے رہائشیوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
شہداء کا پیغام دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳شہید فاؤنڈیشن میں رہبر معظم کے نمائندے حجت الاسلام موسوی مقدم نے بہشت زہرا میں رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام پڑھ کر سنایا۔
-
ایران میں ایک ہی دن میں 400 گمنام شہیدوں کے جلوس جنازہ، لاکھوں کی شرکت
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲دارالحکومت تہران سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے 400 گمنام شہیدوں کے جلوسہائے جنازہ نکالے گئے جن میں ایران بھر میں لاکھوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کر کے انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ تجدید بیعت کی۔
-
قزوین میں دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کا شاندار استقبال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشیع جنازہ آج شہر قزوین کے عوام کی موجودگی میں میر عماد اسکوائر سے مسجد النبی (ص) تک منعقد ہوئی۔
-
شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد نے حضار کو خطاب بھی کیا۔
-
دفاع مقدس کے کمانڈروں اور مجاہدوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵دفاع مقدس کے زمانے کے جنگی کمانڈروں اور مجاہدوں کا ایک وفد بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔
-
اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔