- 
          ایران میں شیعوں اور سنیوں کے مفادات ایک ہیں، صدارتی امیدوارJun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں نے کارنر میٹنگوں اور بااثر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں اندرونی مسائل ، اقتصادی مشکلات اور خارجہ امور کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر روشنی ڈالنے کے ساتھ قومی وحدت اسلامی کو یقینی بنائے رکھنے کی ضرورت پر دیا ہے۔ 
- 
          پیٹروکیمکل مصنوعات کی صلاحیت میں دوگنا اضافہJun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ پیٹروکیمکل مصنوعات کی فروخت کی توانائی میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔ 
- 
          صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا مباحثہ، کس نے کیا کہا؟Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۹ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو منعقد ہوا۔ 
- 
          صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہJun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ اب سے تھوڑی دیر قبل ختم ہوگیا ۔ 
- 
          ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاریJun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷ایران کے تیرہویں صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو ہونے جا رہا ہے جبکہ سبھی امیدوار مختلف ذرائع سے اپنے انتخابی منشور اور آئندہ کے پروگراموں کے بارے میں عوام کو باخبر کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور پورے ملک میں انتخابی گہماگہمی زور و شور سے جاری ہے۔ 
- 
          صدارتی امیدواروں نے مباحثے کے دوران کن مسائل کو اٹھایا؟Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ایران کے صدارتی امیدواروں نے اپنے پہلے ٹی وی مباحثے کے دوران، اقتصادی معاملات کے حوالے سے اپنے اپنے لائحہ عمل کی وضاحت کی ہے۔ 
- 
          صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا ٹی وی مباحثہJun ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶ایران میں صدارتی امیدواروں کے درمیان سنیچر کو پہلا ٹی وی مباحثہ ہوا۔ 
- 
          ایران میں صدارتی الیکشن، امیدواروں کے درمیان پہلا ٹی وی مباحثہ سنیچر کوJun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶ایران میں صدارتی الیکشن کے لئے، قومی نشریاتی اداروں کے ذریعے امیدواروں کی تشہیراتی مہم جاری ہے جبکہ سنیچر کو امیداواروں کے درمیان پہلا ٹی وی مباحثہ ہوگا۔ 
- 
          اسلامی جمہوری نظام کا قیام امام خمینی کا سب سے بڑا کارنامہ/ عوام انتخابات میں شرکت کا خود کو پابند سمجھیں: رہبر انقلاب اسلامیJun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن سے اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج پورا ایران امام خمینی (رح) جیسی عظیم شخصیت کی یاد میں سوگوار و عزادار ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کا ارادہ مضبوط اور مستحکم تھا اور خرد مند اور دور اندیش تھے۔ 
- 
          انتخابات اور رائے دھی اسلامی انقلاب کی دین ہے، اسلامی نظام میں معیار عوام کا ووٹ ہے: صدر روحانیJun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱صدر حسن روحانی نےایران میں انتخابات اور رائے دھی کو اسلامی انقلاب کی دین قرار دیا ہے۔