-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع نے آج تہران میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تہران دہلی تعلقات اہم ہیں، مشترکہ تعاون جاری رہے گا: سفیرِ ہند
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲ایران کے ریلوے لائن امور کے منیجنگ ڈائریکٹر اور تہران میں ہندوستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان نقل و حمل خاص طور سے ریلوے کے شعبے میں تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
-
علاقائی و عالمی سطح پر ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون ہمیشہ موثر رہا ہے: قالیباف
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان گہرے اور قدیمی ثقافتی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی، بین الاقوامی اور ناوابستہ کانفرنس کی سطح پر تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون ہمیشہ مؤثر رہا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے: اعلیٰ ثقافتی کونسل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ایران کی اعلی ثقافتی کونسل نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے جرائم کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔