-
ویٹ لفٹنگ میں ایران ایشین چیمپئن بن گیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶جنوبی کوریا میں ویٹ لفٹنگ کے ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔
-
ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔
-
ایشیا عالمی تبدیلیوں کا مرکز ہے، صدر ایران کا بیجنگ یونیورسٹی میں خطاب
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دینےکیلئے اس خطے میں امن کے تحفظ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایشیا کے نمبر ون کھلاڑی مہدی طارمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵فٹبال کی تاریخ اور شماریات کی عالمی فیڈریشن نے ایران کی قومی ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی کو براعظم ایشیا میں دوہزار بائیس کا بہترین گول اسکورر قرار دیا ہے
-
پیراایتھلیٹ چیمپئن شپ میں ایران کے آٹھ میڈل
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲ایشیا پیسفک پیرا ایتھلیٹ چیمپین شپ کے آخری دن ایرانی کھلاڑیوں نے سلور اور برونز کا ایک ایک میڈل حاصل کیا ہے۔
-
براعظم ایشیا پر بھوک کے سائے
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶براعظم ایشیا میں بھوک کے اعداد و شمار میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔
-
دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دے دی
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹ایشیا کپ 2022 کے اہم اور دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی، ایشین کپ میں کامیابی سے اور نزدیک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلوں کے سلسلے میں جاپانی ٹیم کیخلاف کیھلے گئے میچ کو جیت کر اس ایونٹ کے اگلے دور کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
-
امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا لیا: روس
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے اور روس اس معاملے میں علاقائی ملکوں کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔
-
ایران کی ہینڈ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشیائی چمپئین شپ کے مقابلے میں اپنے حریف سعودی عرب کو شکست دی۔