-
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم، ہندوستان پہنچ گئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹ایران کی قومی ویمن فٹبال ٹیم ایشیا کپ دو ہزار بائیس میں شرکت کے لیے ، ہندوستان کے شہر ممبئی پہنچ گئی ہے۔
-
عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۸ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے اطراف میں عود گاؤں واقع ہے اس گاؤں کے اکثر رہائیشی کا پیشہ عود کی لکڑی کی پیداوار اور اس سے جڑے دیگر کام ہیں، یہ افراد چین کے نئے سال کی آمد کے موقع پر عود کی لکڑی کو خشک کر کے اس سے مختلف اشیاء تیار کررہے ہیں جبکہ خشک عود کی لکڑی کو اگربتی کے طور پر بھی تیار کررہے ہیں ان اشیاء کی چین اور دیگر ممالک میں بڑی مانگ ہے۔
-
ایرانی پہلوان بہترین ایشیائی پہلوانوں میں شامل
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ناروے میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں طلائی تمغے حاصل کرنے والے دو ایرانی پہلوانوں کو بہترین ایشیا ریسلرز کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔
-
ایران، کراٹے کے ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچا
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ایران کی مرد کراٹے ٹیم، ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ویانا مذاکرات کے نتائج سے ہٹ کر پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ طے کریں گے، وزیرخارجہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی میں ایشیا کو فوقیت حاصل ہے اور ہم ویانا مذاکرات کے نتائج پر توجہ دیے بغیر پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ طے کریں گے۔
-
ایرانی فلم "شنائے پروانہ" کو بہترین کہانی کا ایوارڈ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳ایرانی فلم شنائے پروانہ یا بٹرفلائی اسٹروک کو بارسلونا میں جاری ایشیائی فلم فیسٹیول میں بہترین کہانی کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
امریکی کمپنی ماڈرنا کی انسان دشمن پالیسی
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵دنیا کے غریب ممالک ویکسین ساز امریکی کمپنی ماڈرنا کی حرص و لالچ پر مبنی پالیسیوں کا شکار ہو کر ویکسین سے محروم ہو رہے ہیں۔
-
شنگھائی اجلاس میں صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی اور ایران اس تنظیم کا نواں رکن ملک بن گیا ہے۔
-
ایرانی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق ایران کی قومی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی۔
-
ایران میں مغربی ایشیا کی بلند ترین سرنگ کا افتتاح
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵جشن عید غدیر کے موقع پر ایران میں مغربی ایشیا کی سب سے بلند ترین سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا۔