-
شہید سلیمانی، جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں: سید حسن نصر اللہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اور بین الاقوامی سطح کا ایک شہید قرار دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے مزید 4 بحری جہازوں کو روک لیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ سعودی اتحاد نے بارِ دیگر ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲یورپی ممالک کی حکومتوں کے بعض فیصلے اب خود یورپی عوام کے لئے مہنگے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مغرب نے اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھونک تو دیا مگر اُس کا خمیازہ اب مغربی اور یورپی ممالک کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے۔
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔
-
یورپ میں توانائی کا بحران
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱موسم سرما کے موقع پر یوکرین کی بڑھتی کشیدگی اور یورپ میں بڑھتی مہنگائی اور افراط زر نیز ایندھن کی قلت پر عوامی سطح پر بڑھتے احتجاجات سے براعظم یورپ میں کشیدگی و عدم استحکام کی نسبت گہری تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
-
یورپ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹پورے یورپ میں مہنگائی، ایندھن اور زندگی کی بنیادی ضروریات کے عوام کی پہنچ سے دور ہونے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔ رومانیہ، فرانس، جمہوری چک، انگلینڈ اور جرمنی میں عوام نے اپنی حکومتوں کے خلاف نعرے باری کی ہے۔
-
یورپ میں توانائی کا بحران، فرانسیسی وزیر اعظم کی عوام کو بجلی گیس کاٹنے کی دھمکی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳فرانسیسی وزیر اعظم الیزبتھ بورن نے ملکی عوام کو کفایت شعاری سے کام نہ لینے کی صورت میں بجلی اور گیس کاٹ دینے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
فرانس میں میکرون کے استعفیٰ کے لئے ہزاروں افراد کا مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹پیرس میں پلائیس شاہی چوک میں ہزاروں افراد نے فرانسیسی صدر کے استعفے کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
گیس کے بحران سے روبرو یورپ نے سخت قوانین لاگو کر دئے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶سوئٹزرلینڈ نے گیس کے بحران سے نمٹنے کے لئے اب کچھ سخت قوانین وضع کرنا شروع کر دئے ہیں جن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حتیٰ تین سال تک جیل کی سزا بھی سنائی جا سکتی ہے۔
-
اٹلی میں بجلی کی قیمتوں میں 500 گنا اضافہ، ریسٹورانوں نے موم بتیاں جلانا شروع کر دیں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷پورپ میں انرجی کا بحران شروع ہو چکا ہے، اٹلی میں بجلی کی قیمتیں 500فیصد بڑھا دی گئی ہیں اور مقامی ہوٹل اور ریسٹورانوں نے بجلی کی بجائے موم بتیاں جلانا شروع کر دی ہیں۔