-
ایٹمی تابکاری سے آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنےکے خلاف جاپانی عوام کا مظاہرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹جاپان کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے حکومت کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
روس کو الگ تھلگ نہیں کیا جا سکتا، ماریا زاخارووا
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے سن پیٹرز برگ کے اقتصادی فورم میں دنیا کے ایک سو تیس ملکوں کے نمائندوں کی شرکت کو روس کو الگ تھلگ کرنے میں دشمنوں کی شکست کی علامت سے تعبیر کیا ہے۔
-
پرامن ایٹمی تعاون کا دائرہ جنوبی امریکہ تک بڑھ رہا ہے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے بہت جلد وینیزوئیلا اور لاطینی امریکہ کے دوسرے ممالک کے ساتھ ایٹمی میدان منجملہ، ریڈیو میڈیسن اور پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کے دوسرے شعبوں میں تعاون کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔
-
چین کے ایٹمی ذخیروں میں ہو رہا ہے اضافہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰سپری انسٹی ٹیوٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیروں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ایٹمی فضلہ ملک میں دفن کرنے پر انصاراللہ یمن کی سعودی حکومت پر نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵انصاراللہ یمن نے سعودی عرب پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا ایٹمی فضلہ یمنی علاقے میں دفن کر رہا ہے اور اس حوالے سے ریاض اور سعودی حامی یمنی ریاستی شوری کے درمیان ہونے والے معاہدے پر متبہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے 20 ڈرون مار گرادیئے: روس
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶روس نے یوکرین کے بیس ڈرون طیارے مار گرا دیئے۔
-
روس کی ایٹمی تنصیبات پر یوکرین کا دہشت گردانہ حملہ ناکام
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲روس کی فیڈرل سیکورٹی کے ادارے نے کہا ہے کہ روس کی ایٹمی تنصیبات پر یوکرین کا دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی طاقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا: محمد اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی ایٹمی طاقت اس حد تک پیشرفت کر چکی ہے کہ اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی صورتحال تشویشناک: آئی اے ای اے
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳آئی اے ای اے کے سربراہ نے یوکرین کے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا ممکن ہے،گوترش
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے ہیرو شیما میں گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ گروپ سیون کے اجلاس کا سلوگن جس میں ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کی بات کی گئی ہے عملی جامہ پہن سکتا ہے