SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی

  • عدلیہ کے سربراہ: شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا

    عدلیہ کے سربراہ: شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹

    ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام اژہ ای نے شہدائے اقتدار کی تشییع جنازہ کے موقع پر کہا ہے کہ شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا۔

  • ملت ایران نے دشمن کو اپنے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا ؛ ابراہیم عزیزی

    ملت ایران نے دشمن کو اپنے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا ؛ ابراہیم عزیزی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ہم نے نہ صرف یہ کہ کبھی بھی دشمن کے سامنے گھٹنے نہيں ٹیکے بلکہ دشمن کو ملت ایران کے عزم کے سامنے جھکنے پرمجبور کیا ہے.

  • بمباری شدہ ایٹمی مراکز کے معائنے کے لیے رافائل گروسی کا اصرار بدنیتی پر مبنی ہے: وزیر خارجہ عراقچی

    بمباری شدہ ایٹمی مراکز کے معائنے کے لیے رافائل گروسی کا اصرار بدنیتی پر مبنی ہے: وزیر خارجہ عراقچی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۸

    آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عراقچی نے کہا کہ اپنے مفادات، عوام اور اقتدار اعلی کے دفاع کے لیے ہر ضروری اقدام کرنے کا ہمارا حق محفوظ ہے۔

  • امریکہ و صیہونی حکومت کی سفاکانہ کارروائی ناکام ، ایرانی قوم ڈٹی رہی ، جنرل حسن زادہ

    امریکہ و صیہونی حکومت کی سفاکانہ کارروائی ناکام ، ایرانی قوم ڈٹی رہی ، جنرل حسن زادہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی تہران کے کمانڈر جنرل حسن‌زاده نے شہید کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی تشییع جنازہ سے متعلق پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی قوم متحد اور منظم طور پر کھڑی رہی اور کسی بھی حال میں دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا۔

  • وزیرخارجہ ایران: اب ہماری ڈپلومیسی تبدیل ہوگی، مذاکرات پر نہ کوئی اتفاق نہ کوئی وعدہ

    وزیرخارجہ ایران: اب ہماری ڈپلومیسی تبدیل ہوگی، مذاکرات پر نہ کوئی اتفاق نہ کوئی وعدہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہرجنگ تبدیلیاں لاتی ہے اور یہ تبدیلیاں ڈپلومیسی میں بھی نظرآتی ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی قوم کو مبارک ہو

    رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی قوم کو مبارک ہو

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم کو مبارک بادپیش کی ہے۔

  • ایرانی وزیر دفاع چین کے دورے پر

    ایرانی وزیر دفاع چین کے دورے پر

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع چین کے سرکار دورے پر شہر چین دائو پہنچے ہیں ۔

  • صہیونی  جارحیت کے شہداء کمانڈروں اور سائنس دانوں  کی تشییع جنازہ ہفتہ کو

    صہیونی جارحیت کے شہداء کمانڈروں اور سائنس دانوں کی تشییع جنازہ ہفتہ کو

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳

    صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ ہفتہ 28 جون کو ہوگی۔

  • ایرانی سفارت خانہ:  ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کا شکریہ

    ایرانی سفارت خانہ: ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کا شکریہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے مسلط کی گئي جنگ کے دوران ایران کی حمایت اور اظہار یکجہتی کے لئے ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کی تعریف اور شکریہ ادا کیا ہے۔

  • ایرانی حکومت: ہم قوم اور اس کی استقامت کے شکر گزار ہيں

    ایرانی حکومت: ہم قوم اور اس کی استقامت کے شکر گزار ہيں

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹

    ایران کی حکومت نے قوم کے نام ایک پیغام میں ایرانی قوم کے اتحاد، ملک سے وفاداری اور قربانی کے جذبے کو سراہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • "وندے ماترم" سے متعلق وزیر اعظم مودی کا بیان گُمراہ کُن اور حقیقت کے برعکس: جمعیت علمائے ہند
    ۳۶ minutes ago
  • پاکستان ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل، دونوں ملکوں کے درمیان گہرے رشتے: ایرانی پارلیمانی اسپیکر
  • پاکستان: علامہ اقبال کا 148 واں یومِ ولادت، لاہور میں مزارِ اقبال پر پُروقار تقریب
  • ہندوستان: تاریخی شہر لکھنؤ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرلیا
  • برطانیہ میں مسلمانوں کے تئيں نفرت میں ملک گیر اضافہ: ایک رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS