-
ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کا مشترکہ بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی اے ای اے ایران کی ایٹمی تنصیبات کی نگرانی میں اپنے دائرہ اختیار نیز ایران کے حقوق اور ذمہ داریوں کا پورا پورا خیال رکھے گی۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایران نے اپنے وعدوں کو کم کیا: محمد اسلامی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ قریق مقابل کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایران نے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کی سطح کو کم کیا ہے۔
-
ایران کے دورے سے قبل آئی اے ای اے کا اہم بیان
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰رافیل گروسی نے باکو میں ناوابستہ تحریک کے رابطہ گروپ کے سربراہی اجلاس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ اعلیٰ سطح پر روابط اور بات چیت کو برقرار رکھنا اس ادارے کے لیے اہم اور ضروری ہے۔
-
ایران کے خلاف ایک اور سازش ناکام ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل ایران پہنچیں گے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴ایران کے خلاف دشمنوں کی ایک اور سازش ناکام ہوئی اور ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل ایران پہنچیں گے۔
-
ایران اور ایجنسی کے درمیان اختلافی موضوعات حل ہو گئے، محکمہ ایٹمی توانائی
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان اختلافی موضوعات ختم ہوچکے ہیں ۔
-
ایران اپنی پرامن ایٹمی مصنوعات برآمد کرنے کے لئے تیار
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اپنی پر امن ایٹمی صنعت کی پیداوار کو دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ایران نیا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرے گا
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ملک میں نیا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جوہری توانائی کی ایجنسی سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہو: ایران
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کو چاہئیے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے اور کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ اس عالمی ادارے کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر سکے.
-
ایران کے اسلامی نظام کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے: حسین امیرعبداللهیان
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے مابین ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو کمزور کرنے میں ٹرمپ کا مرکزی کردار: یورپی یونین
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ہی ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو کمزور کرنے کے اصل ذمہ دار ہیں۔