-
دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے بذریعہ ٹرین ٹرین کے ذریعے بیجنگ پہنچے
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸صدر مملک دوسری جنگ عظیمد کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ اور چینی مسلح افواج کی فوجی پریڈ میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچے۔
-
جوہری حق محفوظ رکھ کر امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، صدر پزشکیان اور اردوغان کی ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰صدر پزشکیان نے ترک صدر سے ملاقات میں تجارتی تعاون بڑھانے، اسلامی دنیا کے اتحاد، قفقاز کے امن اور غزہ کی حمایت پر زور اور یورپ کو سنیپ بیک میکانزم سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔
-
ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد، ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن ہے: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹ایران نے امریکی صدر کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا ایٹمی پروگرام مکمل پرامن ہے۔
-
آئی اے ای اے کے اعلیٰ عہدیدار مذاکرات کے بعد تہران سے روانہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون کے بارے میں مذاکرات کے بعد تہران سے روانہ ہوگئے
-
ایران کا آئی اے ای اے کو سخت جواب، ایٹمی تنصیبات تک رسائی ممکن نہیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے معائنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر کہا کہ بین الاقوامی وفد صرف تکنیکی مذاکرات کے لیے آرہا ہے۔
-
جوہری پروگرام کے اہداف ہمیشہ پرامن رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳سید عباس عراقچی نے کہا کہ جوہری پروگرام کے سلسلے میں ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارا مؤقف پرامن ہے، اور یہ راستہ رہبر معظم کے فتویٰ پر استوار ہے—اس کے لیے ہم نے ہر موقع پر شفافیت دکھائی ہے
-
ایران کو افزودگی روکنے سے متعلق روس کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی: المیادین
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کو روس سے یورینیم کی افزودگی روکنے پر مبنی کوئی تجویز نہیں ملی، المیادین نیوز چینل
-
تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری مگر جنگی جہازوں کا کوئی معاہدہ نہیں، با خبر ذرائع
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ایران کے باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری ہے مگر جنگی جہازوں کی خریداری کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایاہے۔
-
صیہونیوں کے مقابلے میں مزاحمت واجب ہے، ایران کے 1300 علمائے اہل سنت کا بیانیہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵ایران کے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی 1300 سے زیادہ شخصیات، علما اور مفکرین نے اسلامی ممالک کے حکام اور نوجوانوں کے نام ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ کفار حربی بالخصوص صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت اور مزاحمت ایک شرعی ذمہ داری اور واجب عمل ہے۔
-
ذلت اور ظلم کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس حسین (ع) سے لیا ہے: صدر پزشکیان
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۰صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے کمانڈروں اور ایرانی شہریوں کے پرشکوہ تشییع میں عوام کی شاندار شرکت کا شکریہ ادا کیا۔