-
ماسکو نے کیا ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق چین کی تجویز کا خیرمقدم
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی تجویز سے متعلق چین کی جدت عمل کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اطلاعات کے مطابق روس نے چین کے ساتھ چاند پر ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
-
فن لینڈ نے بڑی خوبصورتی سے امریکہ سے دامن چھڑا لیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶فن لینڈ نے اپنی سرزمین پر امریکی جوہری ہتھیار تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
اگر دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں دیر نہیں ہوگی، شمالی کوریا کی دھمکی
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰شمالی کوریا کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیونگ یانگ کے دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں کوئي دیر نہیں کرے گا۔
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن گئی ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن کر رہ گئی ہے۔
-
کیا حماس نے اسرائیل کے ایٹمی ٹھکانے پر حملہ کر دیا، امریکیوں کا بڑا انکشاف
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کی کارروائی میں اسرائیل کے جوہری میزائل پروگرام کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے ۔
-
صیہونی حکومت ایٹمی حملے کی دھمکی نہ دے، اس کی ماہیت پہلے سے زیادہ کھل کر سامنے آئی ہے: ایران
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے صیہونی وزیراعظم کی ایٹمی حملے کی دھمکی پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی ہر طرح کے واقعے کی ذمےدار ہوگی۔
-
ایران: صیہونی حکومت کی جانب سے کیمیائی اسلحے کے استعمال کی بابت انتباہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ کے نائب وزیر خارجہ رضا نجفی نے کیمیائی اسلحے کے استعمال پر پابندی کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل کو جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے کیمیائی اسلحے کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا خفیہ ایٹمی پروگرام خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ : ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے غاصب صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کے خطرے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں کی طرف سے ایران اور فلسطین کے خلاف حالیہ ایٹمی دھمکیاں،خطے کی سلامتی کے لئے اس کے ایٹمی اسلحے کے سنگین خطرات کو اجاگر کرتی ہیں۔
-
امریکہ نے ایٹمی تجربہ کر لیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹امریکہ نے حال ہی میں نوادا کے صحرا میں ایک ایٹمی تجربہ کیا ہے۔