-
امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳عراقی عوام نے غزہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور وحشیانہ صیہونی جرائم کی مذمت میں ہفتے کی رات بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا۔
-
برطانوی مسلمانوں نے اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کردیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں نے اس بار رمضان میں اسرائیلی کھجوروں کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی عوام نے صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸یمنی عوام نے مختلف صوبوں میں لگاتار بائيسویں ہفتے غزہ کے عوام کی حمایت میں ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے۔
-
پاکستانی سینیٹ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پرتاکید
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳سینیٹ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی گئی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دیا گیا ہے۔
-
ناروے کی چار یونیورسٹیوں کی طرف سے اسرائیل کا بائیکاٹ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف ناروے کی چار یونیورسٹیوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات معطل کر دیئے ہیں۔
-
اسرائیلی فٹبال کا بائیکاٹ کیا جائے، یورپی پارلیمان کا فیفا سے مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱یورپی پارلیمنٹ نے بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن فیفا اور یورپی فٹبال یونین یوفا سے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی فٹ بال کا بائیکاٹ کردیں۔
-
بنگلادیش انتخابات: حکمراں جماعت عوامی ليگ نے میدان مار لیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴بنگلادیش کی حکمراں جماعت عوامی ليگ نے عام انتخابات میں سترفیصد سے زیادہ ووٹ لے کر واضح اکثریت حاصل کرلی
-
ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف تلنگانہ کے بی جے پی لیڈر ٹی راجہ کی ایک بار پھر زہر افشانی، ہندوراشٹر کے لئے تشدد کی مبینہ اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ نے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر زہر اگلا ہے اور اشتعال انگیزی کی ہے۔
-
بائیکاٹ کا اثر، مشہور برانڈ زارا نے معافی مانگ لی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷بائیکاٹ مہم کے بعد انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ نے فلسطینیوں کے خلاف فوٹو شوٹ پر معذرت کرلی۔
-
وینیزویلا نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کر دی
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲وینیزویلا نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کو تیل کی ترسیل کا بائیکاٹ کرنے کی حمایت کی ہے۔