کئی مہینوں کے پس و پیش کے بعد آخر کار امریکی صدر نے بری فوج شام بھیجنے کا فرمان جاری کر ہی دیا-
ویانا میں پیر کے روز ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایک مشترکہ اجلاس تشکیل پا رہا ہے۔
امریکہ کے صدر نے بحران شام کے حل سے متعلق اپنے ملک کی کوششوں کی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔
امریکی صدر نے چین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سائبر سیکورٹی سے متعلق مسائل کے حل کے لئے ضروری اقدامات کرے۔
امریکی صدرنے بجٹ کو منظور نہ کئے جانے کی بابت، ریپبلکنز کو خبردار کیا ہے-
اوباما حکومت نے مختلف علاقوں پر حملوں کے لئے بش حکومت سے دس گنا زیادہ ڈرون طیارے استعمال کئے ہیں-