افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک صحیح طریقے پر عمل کر کے تین لاکھ میگا واٹ تک بجلی پیدا کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔
برطانوی حکومت نے اعلان کیاہے کہ ایسے وقت جبکہ برطانیہ کلائمٹ کے حوالے سے اہم سربراہ کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے وہ بیرون ملک بجلی کے روایتی پراجیکٹس کی براہ راست سپورٹ ختم کر دے گا۔
صدر مملکت نے کہا ہے کہ اگلے مہینے کی ابتدا سے تیس فیصد صارفین کے لیے گیس اور پانی مفت ہوگا۔
مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ہندوستان کے اقتصادی مرکز ممبئی اور اس کے نواحی علاقوں میں بڑے گرڈ میں خرابی کے باعث ایک بڑے علاقے کی بجلی بند ہوگئی۔
امریکہ میں آنے والے سالی طوفان کے نتیجے میں پانچ لاکھ سے زائد لوگوں کی بجلی منقطع ہو گئی ہے۔
کورونا وائرس کے سب سے بڑے شکار ملک امریکہ میں ہانا موسمی طوفان نے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کو کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔
حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہے جس میں امریکی مجسمۂ آزادی پر آسمانی بجلی گرنے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔