-
ایران سے بجلی حاصل کرنے کے سمجھوتے کی مدت میں توسیع سے متعلق پاکستان کی خواہش
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹پاکستان کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران سے ایک سو چار میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاہدے کی مدت بڑھانے کے لئے ایرانی حکام سے بہت جلد جامع گفتگو کی جائے گی۔
-
ایران سے 104 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے میں پاکستان کی دلچسپی
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴پاکستان کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران سے 104 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاہدے کی مدت بڑھانےکے لئے ایرانی حکام سے بہت جلد جامع بات چیت کرے گا۔
-
بجلی کی صنعتوں کی بین الاقوامی نمائش
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ایران میں بجلی کی صنعتوں کی اٹھارہویں بین الاقوامی نمائش کاآغاز ہوگیا ہے۔
-
ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان علاقائی بجلی کے مرکز کا قیام
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷ایران کی بجلی کی پیداوار اور سپلائی کی کمپنی کی بیرونی تجارت کے دفتر کے سربراہ وحید گوہری صدر نے ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان الیکٹرک رابطے کے فوائد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے رکن ملکوں کے درمیان علاقائی بجلی کے مرکز کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳افراط زر اور بے روزگاری کے ساتھ ساتھ سرکاری خدمات خاص طور سے بجلی اور توانائی کے بھاری بلوں نے سعودی عوام کو احتجاج پر مجبور کردیا ہے۔
-
آسمانی بجلی زمین پر گری ۔ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴ایران کے دو الگ الگ علاقوں بھیانک طریقے سے آسمانی بجلی زمین پر گری جس کے نتیجہ میں ایک کسان جاں بحق بھی ہوا۔
-
کرگل میں شدید برف باری اور بجلی کا بحران
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے مابین ایٹمی ری ایکٹرکا معاہدہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰یہ ری ایکٹر چشمہ پاور پلانٹ میں نصب کیا جائے گا جس سے ایک ہزار میگاواٹ یومیہ بجلی حاصل ہوگی۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں ایک بجلی گھر میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ایک بجلی گھر میں ہونے والے دھماکے میں پندرہ افراد ہلاک اور تقریبا سو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کو بجلی کی فراہمی کے لئے ایران کا اعلان آمادگی
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو سالانہ ایک ہزار میگاواٹ سے تین ہزار میگاواٹ تک بجلی برآمد کرنے کے لئے تیار ہے۔