ہندوستان کی مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے دوہزار تیئیس اور چوبیس کے مالی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے
آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس ترقی یافتہ ممالک میں برطانیہ وہ واحد ملک ہوگا جس کی معیشت ترقی کرنے کی بجائے سکڑے گی۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کی تمام سازشوں اور فتنہ انگیزیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
ہندوستان میں دسمبر دو ہزار بائیس میں جی ایس ٹی سے حاصل ہونے والی حکومت کی آمدنی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں پندرہ فیصد اضافہ ہواہے۔
ہندوستان کو رواں مالی سال کی پہلے ششماہی میں پینتالیس اعشاریہ چھے فیصد مالیاتی خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پاکستان کے وزیرِاعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
ہندوستان میں حزب اختلاف نے نئے مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا ہے۔
ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے دو ہزار بائیس تیئس کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔
پرتگال کے صدر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور آئندہ برس 30 جنوری کو نئے عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔