-
ہندوستان کےصدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷پرنب مکھرجی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے ساتھ ہی آج پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہو گیا۔
-
افغان پارلیمنٹ کی جانب سے آئندہ سال کا بجٹ مسترد
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۸افغانستان کی پارلیمنٹ نے اپنے ملک کی حکومت کا آئندہ سال کا مجوزہ بجٹ مسترد کر دیا۔
-
امریکہ کا نیا فوجی بجٹ منظور
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵امریکی کانگریس کے اراکین نے ملک کے چھے سو اٹھارہ ارب ڈالر کے فوجی بجٹ کی منظوری دے دی۔
-
بلوچستان کا خسارے کا بجٹ اسمبلی میں پیش
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۱بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا دو کھرب چھیاسی ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔
-
پاکستان کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن نے مسترد کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۵پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نئے مالی سال کا بجٹ ملک کی قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔
-
پاکستان دفاعی بجٹ میں اضافہ کرے گا
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۴پاکستان کی حکومت نے ملکی دفاعی بجٹ میں ایک سو بتیس ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔