قطر کے وزیر خارجہ کہا ہے کہ ان کا ملک خلیج فارس تعاون کونسل کے ملکوں کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
سوڈان کی عبوری ملٹری کونسل کے سربراہ عوض بن عوف نے ایک بیان جاری کرکے اس کونسل کی سربراہی سے استعفا دے دیا ہے۔ دوسری جانب مظاہرین نے بھی اپنے دھرنے ختم کرنے کی شرطوں کا اعلان کردیا ہے۔
وینزوئیلا کے صدرنے کہا ہے کہ سرکاری تیل کمپنی پی ڈی وی ایس اے پر امریکہ کی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کے درمیان تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی ایوان نمائندگان کے مابین میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے حوالے سے اختلافات شدید ہو گئے ہیں۔
سری لنکا کی ایک عدالت نےوزیراعظم مہنداراجاپاکسےکےبطوروزیراعظم اختیارات معطل کردیئےہیں۔
سری لنکا میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے جاری سہ فریقی مذاکرات ناکام ہوگئے۔
سری لنکا میں وزیراعظم کے مسئلے اور اسمبلی کی تحلیل و بحالی کے باوجود اس ملک کا بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جگلات میں گزشتہ چار دنوں سے لگی بھیانک آگ ابھی تک قابو میں نہیں آ پائی ہے۔رپورٹس کے مطابق اب تک دسیوں گھر جل کر تباہ ہو چکے ہیں اور قریب ۲۵ افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔
برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے ’بریگزٹ‘ کے معاملے پر وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل، ایران جیسے اہم ملکوں کے کردار کے بغیر حل نہیں ہو سکتے۔