-
اسرائیلی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے: اقوام متحدہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۶اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ فوری طور پر بند کردیا جائے۔
-
افغانستان میں جاری بحران پر روس کا انتباہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کا بحران سیاسی طریقے سے حل ہو جائے گا ۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم سے جموں و کشمیر کی وزیر اعلی کا مطالبہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیر اعلی نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کے بحران کو حل اور اس علاقے کی سلامتی کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کریں۔
-
نتنیاہو کی برطرفی پر صیہونی مظاہرین کی تاکید
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے خلاف ان دنوں وسیع پیمانے پر مخالفت کی جا رہی ہے اور سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری ہے اوردو ماہ سے زائد کا عرصہ گذرجانے کے باوجود حالات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں۔
-
ریاض کی غلط پالیسیاں یمن کے بحران میں اضافے کا باعث،امیرعبداللہیان
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔
-
یمنی عوام کے عزم و ارادے کا احترام ہی اس ملک کے بحران کا حل ہے: تحریک انصاراللہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی حکومت کے جارحانہ حملوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے-
-
لیبیا کابحران روز بروز وسیع تر ہوتا جارہا ہے۔
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۲لیبیا کے بگڑتے ہوئے حالات پر اس ملک کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے تشویش کا اعلان کیا ہے۔