شام میں حلب کے علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں سات افراد شہید اور تیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے نام تعزیتی پیغام میں حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہے۔
شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
اسرائیل نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت پر حملہ کیا۔
شام میں دہشت گردوں کے 7 ڈرون مار گرائے گئے۔
شام پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں تین لوگ شہید ہوگئے۔
مقبوضہ جولان پر منگل کی صبح میزائلی حملے ہوئے ہيں۔
امریکی کی خفیہ ایجنسی کے سابق اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے کوئی اہم حملہ نہیں کیا۔
مشرقی شام میں غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانے پر ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔
شام کی وزارت دفاع نے حلب اور ادلب کے مضافات میں سات ڈرونز کو انٹر سپٹ اور تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔