-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی ہے۔
-
شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سر غنہ ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
قومی تشخص کی تباہی علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ، بشار اسد
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹شام کے صدر بشار اسد نے علاقائی اور قومی تشخص کے خاتمے کو انتہائی خطرناک مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے ہوئے ۔
-
شام: کلیسا پر دہشت گردانہ حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴شام کے صوبے حماہ کے مضافاتی علاقے میں ایک مذہبی اجتماع پر دہشت گرد عناصر کے حملے میں دو افراد ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا کاروان شام سے عراق پہنچا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 10 شامی فوجی جاں بحق و زخمی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳شام پر اسرائیل کے میزائل حملے میں 10 شامی فوجی جاں بحق و زخمی ہو گئے ۔
-
روسی فوجیوں کی جاسوسی کرنے والا ڈرون طیارہ تباہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر لاذقیہ میں ایک ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
مغربی ایشا کے مسائل کا واحد راہ حل امریکی انخلاء ہے: صدر ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲ایران کے صدر نے شام کے اقتدار اعلیٰ کے تحفظ وہاں سے فوری طور پر امریکیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۸ایران اور شام کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس میں شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ پر زور دیا ہے۔