-
شام میں امریکی دہشتگردوں کو ایک بار پھر خفت و خواری کا سامنا
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
شام کا حسکہ شہر چار دن سے امریکی حمایت یافتہ فورسز کے محاصرے میں
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد میلیشیا فورسز نے شہر حسکہ کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
-
شامی عوام نے امریکی کارواں پر پتھراؤ کر کے اُسے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴شمال مشرقی شام میں عوام نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
شامی تیل کی پھر چوری، چوروں کی ٹیم عراق پہنچی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر شام کے تیل کی چوری کرکے عراق منتقل کر دیا۔
-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شام میں عام شہریوں کا اغوا
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴غاصب امریکی فوجیوں نے رقہ میں ایک فوجی کارروائی کر کے چندعام شہریوں کو اغوا کرلیا
-
شامی عوام اور فوج نے امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک دیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶شامی فوج اور عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔
-
شام سے تعلقات میں وسعت ایران کی اولویت ہے: حسین امیر عبد اللھیان
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کے صدر کے قومی سلامتی کے مشیر "علی مملوک" سے ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سویڈن اور امریکہ کے وفود کا شام میں غیر قانونی داخلہ، شام نے کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶شام کی وزارت خارجہ نے بدھ کی رات سلامتی کونسل کے موجودہ صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام الگ الگ مراسلوں میں اس ملک میں امریکی اور سویڈش وفود کے غیر قانونی داخلے کی مذمت کی ہے۔
-
قطر کے سابق وزیر اعظم کا نیا انکشاف، کئی ممالک کی قلعی کھولی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۲قطر کے سابق وزیر اعظم شیخ حمد بن جاسم آل ثانی نے کویت کے اخبار القبس کے ساتھ گفتگو میں بڑا انکشاف کرکے نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔
-
شامی فوج اور عوام نے ایک بار پھر امریکی دہشتگردوں کا راستہ روکا
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵شامی فوج اور عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔