-
شام پر اسرائیل کا حملہ، بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸اسرائیلی جنگی طیارے مقبوضہ جولان کی جانب سے شام میں داخل ہوئے تھے
-
شیعہ اور علوی علاقوں میں نہتے عام شہریوں اور شامی عوام کے خلاف ہونے والے تشدد پر ایران نے ظاہر کی تشویش
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷شام میں امریکی قابضوں پر حملوں میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴پاکستان نے شام اور لبنان سے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام پر اسرائيلی حملوں کی مذمت
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱شامی عوام اور فلسطینی جوانوں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع حجاز اسکوائر میں جلوس نکال کر شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
الجولانی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی، شامی حکومت نے اسرائیل کو کلین چٹ دیدی
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶الشیبانی نے کہا ہے کہ شام کبھی بھی اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں ہو گا۔
-
روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵صرف روضہ حضرت زینب (س) کے گنبد کا جھنڈا سیاہ ہو گیا۔
-
صیہونی طیاروں کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴فلسطینی ذرائع نے مرکزی غزہ میں واقع صلاح الدین اسکول پر صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کے تازہ ترین حملوں میں پانچ فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے
-
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔
-
روضہ حضرت زینب (س) کو دھماکے سےاڑانے کی سازش ناکام ہوگئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵روضہ حضرت زینب (س) کو اڑانے کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔