-
ایران کے بعد اب شام کا حماس نے شکریہ ادا کیا
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲اسرائیل پر حالیہ 12 روزہ جنگ میں کامیابی کے بعد حماس کے ایک سینئر رہنما نے شام کی جانب سے مزاحمت کی حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دمشق، مزاحمت کا دار الحکومت اور فلسطینیوں کے حقوق کا پاسبان بنا رہے گا۔
-
علاقے کے حالات خراب کرنے کی کوشش، شامی- عراقی سرحدی پٹی پر نامعلوم ڈرون کا حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴کچھ میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ایک فوجی ڈرون طیارے نے شام - عراق سرحد پر ایک اہم ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بیرون ملک مقیم شامی شہری آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸شام کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ کے میزائل حملوں سے بوکھلائے اسرائیل کا شام پر حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں ایک رہائشی علاقے پر ہوائی حملہ کر دیا۔ ایک ہفتے کے اندر اسرائیل کا دوسرا حملہ ہے۔
-
ایران نے فلسطین سے اپنی وفاداری ثابت کر دی: شامی مفتی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰شام کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیلی سفارتخانے کو بند کرکے فلسطین سے اپنی وفاداری ثابت کر دی۔
-
شام کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسی میں تبدیلی کیوں؟
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ خالد حمیدان کی سربراہی میں ایک سعودی وفد نے شام کا دورہ کرکے اس ملک کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی عرب شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے راستے پر
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵ایک عشرے تک دہشت گردوں کی حمایت اور شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششوں میں ناکامی کے بعد سعودی عرب نے دمشق کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش شروع کردی ہے اور عرب لیگ میں شام کی واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
با وردی اسمگلر ،حیران کر دینے والی ایک خبر !
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۵امریکی فوجیوں نے غلات سے لدے 42 ٹرکوں کو شام سے عراق اسمگلنگ کی ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کا بڑا قافلہ عراق سے شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے آلہ کاروں اور شامی فوج سے وابستہ جوانوں میں تصادم
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج سے وابستہ قومی دفاع اور امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک ملیشیاء کے مابین صوبہ الحسکہ میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔