-
دمشق میں بم دھماکا ، آٹھ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں-
-
تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴یورپی یونین اور بلجیم میں ایران کے سفیر نے شام کے بحران کو فوجی مرحلے سے سیاسی مرحلے میں منتقل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داعش اور دیگر تکفیری گروہوں کی ممکنہ بحالی پر چوکس رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
-
پابندیاں شامی بحران کے طولانی ہونے کا باعث بن رہی ہیں: ایران
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ شام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا نفاذ ایک نقصان دہ اقدام ہے اور اس سے صرف اس ملک کا بحران مزید طویل ہو گا اور عوام کے مسائل و مشکلات بھی بڑھ جائیں گیں کہ جنھیں کورونا کے پھیلاؤ جیسی دیگر پریشانیوں کا بھی سامنا ہے -
-
بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں: شام
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک سلامتی کونسل کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
-
تیل اور گندم چور امریکی فوجی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔
-
شام ؛ امریکی فوجیوں کی جیلوں سے داعشی عناصر فرار
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹شامی ذرائع نے شمال مشرقی شام کی ایک جیل سے داعش دہشتگردوں کے فرار کر جانے کی خبر دی ہے -
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، متعدد افراد زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے علاقے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کی شامی حکومت کے کنٹرول والے علاقوں پر گولہ باری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔
-
شام: ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کا حلب پر حملہ، دسیوں افراد جاں بحق زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱شام کے شہر حلب کے مختلف علاقوں پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے مارٹر گولوں سے کئے جانے والے حملے کے نتیجے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے-
-
شمالی شام پر کیمیائی حملے سے متعلق دہشت گردوں کے منصوبے کا انکشاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳شام میں مصالحتی مرکز کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں تحریرالشام نامی دہشت گرد گروہ صوبے ادلب کے شمال مشرق میں زہریلا مواد اور کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔