میجرجنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہےکہ خطے میں بد امنی پھیلانے والے ممالک کو مشترکہ بحری مشقوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔
ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں پاک بحریہ کی تنصیبات اور دفاعی مراکز کا دورہ کیا ۔
فوٹو گیلری
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کی خصوصی مشیر ناتالی توچی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ سفارتکاری کے ذریعے خلیج فارس میں بحری جہازوں کی آزادانہ رفت و آمد کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے بحیرہ عمان میں متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ میں اتوار کو متعدد بحری جہازوں کو پیش آنے والے واقعات کو باعث تشویش اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ حقائق معلوم ہو سکیں۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ الفجیرہ بندرگاہ پر چار بحری جہاز حادثے کا شکار ہوئے۔
متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ میں خوفناک دھماکے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی جانب سے سب سے بڑی سمندری مشقیں ولایت ستانوے جمعہ کے روز بحیرہ عمان میں شروع ہو گئیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی کی وجہ سے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی جرات نہیں کرسکتے۔