-
یوکرین کے میزائل کا شکار ہوکر روسی بحریہ کا ایک جہاز بحیرۂ اسود میں غرق
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴روس نے بحیرۂ اسود میں اپنے ایک گائیڈڈ میزائل کروزر جہاز کے غرق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمنیوں کی استقامت رنگ لائی ایندھن سے لدے 2 اور جہاز الحدیدہ پہنچے
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰جارح سعودی اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل مزید 2 بحری جہازوں کو چھوڑ دیا۔
-
جارح سعودی اتحاد کی اکڑ میں کچھ کمی، یمن کے ایک بحری جہاز کو چھوڑا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک بحری جہازکو چھوڑ دیا۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔
-
پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶کراچی کے ساحلوں کے قریب پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایران روس چین بحری مشقیں کامیاب رہیں، ایرانی بحریہ کے کمانڈر کا بیان
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں کے تمام مقاصد حاصل کرلئے گئے
-
میری ٹائم 2022 سیکورٹی بیلٹ کمبائنڈ مشقوں کا اختتام
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶میری ٹائم 2022 سیکورٹی بیلٹ کمبائنڈ مشق اختتام پذیر ہوئی۔
-
کھلے سمندروں میں ایران چین روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸ایران روس اور چین کی بحریہ نے جمعے کی صبح بین الاقوامی سمندری حدود میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان جہاز رانی کا سلسلہ شروع
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵والفجر جہاز رانی کمپنی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے ایران اور ہندوستان کے درمیان منظم جہاز رانی اور کنٹینروں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے جنگی اسرار یمنی فورسز کے ہاتھ لگے
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳یمن کی مسلح افواج نے، غیرقانونی طور سے اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے والے متحدہ عرب امارات کے بحری جنگی جہاز کو ضبط کرنے کے بعد اس کے بارے میں مزید نفصیلات جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔