-
خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ ہے: کنعانی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کو اس اسٹریٹجک آبی راستے میں سمندری نقل و حرکت کے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔
-
ایران، 15 لاکھ بیرل ڈیزل لے جانے والے اسمگلر گرفتار
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک بحری یونٹ نے 15 لاکھ لیٹر سے زیادہ ڈیزل اسمگل کرنے والے ایک جہاز کو روک لیا۔
-
شہید مہدوی بحری جنگی جہاز سپاہ کی بحریہ میں شامل
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶شہید مہدوی نامی ڈرون طیارہ بردار بحری جہاز سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل کردیا گیا ہے
-
ایران نے امریکی ہتھیاروں سے بھرا جہاز ضبط کرلیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳امریکی ہتھیاروں سے لدا ایک بحری جہاز ایران نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ کی طاقت عظیم ہے: ایڈمرل تنگسیری
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ پندر ہزار فلوٹنگ یونٹوں کے ساتھ ساڑھے چھے سو اسکواڈرن پر مشتمل ہے۔
-
جاپان سے جنوبی کوریا جانے والا جہاز ڈوب گیا، 9 لاپتہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸بحیرہ جاپان میں حادثے کے شکار مال بردار جہاز کے نو کارکنوں کے لاپتہ ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کے جہاز کراچی میں لنگر انداز
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴بین الاقوامی سمندر میں سیکورٹی کی فراہمی میں شمولیت اور تہران اسلام آباد کی جاری دفاعی ڈیپلومیسی کے دائرے میں ایرانی بحریہ کی ایک آبدوز اور دو بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ میں لنگر انداز ہوگئے ہیں۔
-
جاپان میں ساحلی گارڈز کا اسپیشل گشتی شپ مٹی میں دھنس گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹جاپانی ساحلی گارڈز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ایک اسپیشل گشت کرنے والا فوجی شپ نیگاتا صوبے کے نزدیک مٹی میں دھنس گیا ہے جب کہ بحری جہاز میں 43 بحری گارڈز بھی سوار ہیں۔
-
ایرانی فوج کی ذوالفقار مشقیں ختم، اہداف مکمل
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹بحری اور فضائی پریڈ کے ساتھ ہی ایرانی فوج کی مشترکہ فوجی مشقیں، خطے کی سلامتی کے ٹھوس پیغام کے ساتھ ختم ہوگئیں۔
-
روس: ایٹمی آبدوزوں اور جنگی بحری جہازوں کی رونمائی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آنلائن شرکت سے روس کی دو آبدوزوں اور کئی بحری جنگی جہازوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔