یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں تین امریکی بحری جہازوں کو اپنےحملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
بحیرہ احمر میں الحدیدہ بندرگاہ کے قریب ایک بحری جہاز پر میزائل حملے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں تین کارروائیوں میں امریکا اور اسرائیل کے پانچ بحری جہازوں پر حملے کئے ہيں.
لندن کے نوننز مے فیئر آکشن ہاؤس میں دو ایسے انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی ہوگی جو 1918 میں ڈوب جانے والے ایک جہاز سے برآمد ہوئے تھے، یہ جہاز جرمن بحریہ کے ایک تارپیڈو کا نشانہ بنا تھا۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کفے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحر ہند اور خلیج عدن میں غاصب صیہونی حکومت کے تین بحری جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے۔
غزہ پٹی کے مختلف علاقے بالخصوص رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری ہیں جن کی زد میں آکر اب تک درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔
یمن کی مسلح افواج نے سیکلادیس بحری جہاز پر حملے کا ویڈیو جاری کردیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔
برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنس آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ساحلوں کے قریب ایک بحری جہاز پر حملہ ہوا ہے۔