-
نتن یاہو انڈر گراؤنڈ اینٹی میزائیل عدالت میں ہوئے حاضر، مقدمہ کی ہوئی سنوائی
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانیوں کے مقدمے کی سماعت مسلسل دوسرے روز بھی اینٹی میزائیل تہہ خانے میں جاری رہی۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے، کئی عآپ لیڈر گرفتاراور نظربند
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کو لے کر عام آدمی پارٹی نے آج وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کیا ہے
-
ہندوستان: کیجریوال کے بعد فاروق عبداللہ بھی ای ڈی کے دفتر نہیں پہنچے
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ طلب کئے جانے کے باوجود جمعرات کو ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے۔ اس سے پہلے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے تھے۔
-
پاکستان: پرویزالہٰی کی ایک بار پھر رہائی اور گرفتاری
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷پاکستان میں محکمہ انسداد بد عنوانی کے اہلکاروں نے، سینیئر سیاست داں پرویزالہٰی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔
-
برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۸برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور بی جے ایس رسالے کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ کے سرکاری اسپتالوں کے آپریشن تھیٹر میں کام کرنے والی خاتون جراحوں اور عملے کا ایک تہائی حصہ جنسی استحصال کا شکار ہوا ہے۔
-
یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر برطرف
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷یوکرین کے صدر زلینسکی نے یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر "اڈوارڈ موسکالف" کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
-
پاکستان: احتساب بیورو کی نئی پالیسی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب نے پچاس کروڑ روپے مالیت سے کم کے بدعنوانی کے معاملات کی تحقیق نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی عدالت میں ٹرمپ اور انکی اولاد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴نیویارک کے اٹارنی جنرل نے سابقہ امریکی صدر ٹرمپ ، اس کے تین بالغ بچوں اورٹرمپ آرگنائزیشن کےخلاف ذاتی مفادات اورمن پسند قرضوں کے حصول کےلئے جھوٹے اعدادوشمار کئی بلین ڈالر بتانے کاالزام عائد کیا ہے۔
-
ملائشیا کے سابق وزیر اعظم کی 12 سال سزا برقرار
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷ملائشیا سابق وزیر اعظم کو کرپشن الزام میں 12 سال سزا دی گئی تھی جو برقرار رہے گی۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مکان پر ایف بی آئی کا چھاپہ، لاکرز توڑ دئے
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے چھاپہ مار کر انکے مکان کی تلاشی لی ہے۔