-
سعودی عرب میں سرکاری عہدیداروں کی گرفتاری
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱سعودی حکومت نے دھوکہ دہی اور رشوت خوری کے الزام میں مختلف وزارت خانوں کے اٹھہتر کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
-
دسیوں لاکھ روپے سری لنکا کے صدر کے مکان سے برآمد۔ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایک ایسے وقت میں کہ جب سری لنکا کے عوام سخت معیشتی بحران سے روبرو ہیں، سری لنکا کے صدر کے گھر سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہو رہے ہیں۔ اقتصادی و معیشتی مشکلات سے تنگ آئے سری لنکا کے عوام نے چند روز قبل ایوان صدر کے ساتھ ساتھ صدر کے ذاتی مکان کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا تھا جہاں سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہوئے۔ ویڈیو میں لوگوں کو پیسوں کی گڈیاں ہاتھ میں لئے اور انہیں گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو تین دن کی مہلت دی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو مہنگائی، بدعنوانی اور سود سے پاک معاشی نظام کے روڈ میپ کے لئے تین دن کی مہلت دی ہے۔
-
آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲میانمار کی ایک عدالت نے بدھ کو آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے الزام میں5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
ہمیں تحریری دھمکی دی گئی لیکن قوم کے مفاد کا سودا نہیں کریں گے: عمران خان
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں۔
-
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دیا : پی چدمبرم
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما پی چدمبرم نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
شہباز شریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب بدعنوانی تسلیم کر لینا ہے: عمران خان
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ ہوگا ہم نے بدعنوانی تسلیم کرلی ہے۔
-
پاکستان میں نیب قانون پر اپوزیشن کی تنقید
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین کی مدت تقرری میں توسیع پر اعتراض کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پینڈورا پیپرز نے دنیا کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات کو برملا کردیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸دنیا بھر کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات پر بڑی بین الاقوامی تحقیق مکمل ہوئی جو’پینڈورا پیپرز‘ کے نام سے آج جاری کی گئی۔
-
سابق صدر کی گرفتاری پر جنوبی افریقہ میں فسادات پھوٹ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰جنوبی افریقہ میں سابق صدر کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں متعدد افراد ہلاک، سیکڑوں کو گرفتار کرلیا گيا۔