-
مذاکرات کے ساتھ ساتھ تشدد کو لگام دینا ضروری: عبداللہ عبداللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۵افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی ملک میں تشدد اور جنگ کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کا پاکستان پر الزام
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵حکومت افغاستان نے ملک میں جاری بدامنی اور دھماکوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کے سرغنہ کی افغان صدر سے ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی دہشت گردی کے مرکز سینٹکام کے سرغنہ سے ہوئی ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں بد امنی کا بول بالا، دھماکوں میں 18 جاں بحق و زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سمیت دو مختلف علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں قریب ۲۰ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
اشرف غنی کی صدارت میں افغان کابینہ کا ہنگامی اجلاس منعقد
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲افغانستان کے سیکورٹی حالات کا جائزہ لینے کے لئے صدر اشرف غنی کی زیرصدارت کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صوبائی گورنروں نے بھی شرکت کی۔
-
دہشت گردی سے امن مذاکرات متأثر ہوں گے: افغان صدر
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امن مذاکرات کے متأثر ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے پی ڈی 5 میں دھماکے کے بعد 3 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے اور آس پاس کی عمارتوں کو بھی خاصا نقصان پہونچا۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اسکی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔باوجود اس کے طالبان اور افغان حکومت کے مابین جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات جاری ہیں مگر بد امنی اور دہشتگردی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہی دیکھا جا رہا ہے۔
-
کابل میں بم دھماکہ, ۹ جاں بحق
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر دہشتگردوں نے متعدد افراد کو خاک وخوں میں غلطاں کر دیا۔
-
افغانستان میں عدم استحکام کی جڑ غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ہے: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اففانستان میں امن و استحکام کے قیام اور پیشرفت و ترقی میں مدد کرنے کا پابند ہے۔
-
افغانستان میں غیرملکی فوجیوں کی طویل مدت موجودگی جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مارک میلی نے افغانستان کے صدر سے ملاقات میں اس ملک میں بیرونی فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔