-
پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات کا سلسلہ منقطع نہیں ہوا: صدر رئیسی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ایران کی پیٹرولیم اور نان پیٹرولیم برآمدات میں رکاوٹ بن نہیں سکی ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے مابین تجاری حجم میں اضافہ ہوا
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ایران اور ہندوستان کے تجارتی روابط مزید فروغ پا رہے ہیں۔
-
افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اٖضافہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ایران کی غیر ملکی تجارت کا حجم 120 بلین ڈالر
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ایران نے پابندیوں کے باوجود بہت زیادہ کامیابیاں حاصل کیں ۔
-
روس ہندوستان پہلی کنٹینر ٹرین ایران میں داخل
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸روس سے ہندوستان کے لیے چلنے والٹے پہلی کنٹینر ٹرین، سرخس کے راستے ایران میں داخل ہوگئی۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔
-
معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تجویز
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے یوکرین اور روس سے بیک وقت اناج برآمد کرنے پر زور دیا ہے۔
-
یوکرین نے تیل گیس اور کوئلے کی برآمدات روک دیں
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴حکومت یوکرین نے، تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے چاول کی برآمدات پر ممکنہ پابندی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴حکومت ہندوستان نے اندرون ملک ضروریات کو پورا کرنے کے لئے گندم اور شکر کی برآمدات محدود کرنے کے بعد اب چاول کی برآمدات کو بھی محدود کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
روسی تیل کی چین و ہندوستان کے لئے برآمدات میں اضافہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰یورپ کی جانب سے روسی تیل کی درآمدات پر پابندی کے بعد ماسکو نے چین اور ہندوستان کو اپنے تیل کی سپلائی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔