-
امریکہ، ہندوستان اور برازیل کورونا کے سب سے بڑے شکار، لامبدا ویرینٹ سے ماہرین کو تشویش
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴امریکہ میں اڑتیس ملین افراد کورونا کا شکار ہیں اور یوں کورونا کا سب سے زیادہ پھیلاؤ امریکہ میں ہے۔
-
برکس تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے زراعت کا اجلاس
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲برکس تنظیم نے خوراک اور تغذیہ کے تحفظ کے لئے حیاتیاتی زرعی تنوع کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے تیز رفتار پھیلاؤ سے آئندہ ہفتے دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد بیس کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔
-
برازیل، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر صدر زیرعتاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۷برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو ماسک کے بغیر ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں شرکت پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا گیا۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی پر زور
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیا جانا ضروری ہے: برکس تنظیم
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴برکس کے رکن ملکوں نے ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کی ستر فیصد آبادی کا ویکسینیشن ضروری ہے: ڈبلیو ایچ او
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱عالمی ادارہ صحت کے یورپی زون کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا اسی وقت ختم ہوسکتا ہے جب کم سے کم دنیا کے ستر فیصد لوگوں کو کورونا ویکسین لگادی جائے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر جاری
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰امریکہ میں کورونا کا قہر جاری ہے اور ایک دن میں سات سو اسی امریکی کورونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔
-
برازيل کے ہسپتالوں میں آکسیجن کٹس کی قلت
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸آکسیجن میں کمی کی وجہ سے اسپتالوں میں موجود کورونا وائرس کے مریض ہلاک ہو رہے ہیں: برازیل
-
کورونا وائرس کی ایک اور نئی تبدیل شدہ شکل کی تشخیص
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶جاپان میں برازیل سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی شکل سامنے آئی ہے۔