-
غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳یورپی یونین اور پانچ دیگر ملکوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
برطانوی مسلمانوں نے اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کردیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں نے اس بار رمضان میں اسرائیلی کھجوروں کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹خبری ذرائع نے یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
جس برطانیہ کے دور میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا، اسی برطانیہ کے سورج کے ستارے آج "گردش" میں: ایک رپورٹ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷کہا جاتا ہے کہ برطانوی دور حکومت میں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا تھا لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ اسی برطانیہ کے سورج کے "ستارے گردش" میں ہیں۔
-
کیتھولیک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین کو کیا مشورہ دیا؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷کیتھولیک عیسائیوں کے پیشوا نے یوکرین سے اپیل کی ہے کہ وہ شجاعت کا مظاہرہ کرے اور سفید پرچم لے کر جنگ کے خاتمے کے لئے روس سے مذاکرات کرے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کو یمن کا انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱یمن کے سینئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج دشمن کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر اسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کےانتخابات: فلسطین کے حامی سیاستداں جارج گیلوے نے میدان مار لیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶برطانوی پارلیمنٹ کے ضمنی الیکشن میں فلسطین کے حامی سیاستداں جارج گیلوے جیت گئے ہیں۔
-
یوکرین میں کن کن ممالک کے فوجی افسران موجود ہیں؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے کرائے کے فوجیوں کےعلاوہ ان کے فوجی افسران بھی یوکرین میں موجود ہیں۔
-
صیہونی حکومت غزہ کو خالی کرانے کے اپنے منصوبے میں ناکام رہی: سید عبد الملک الحوثی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن، امریکہ کی حمایت اور تعاون، اور عربوں کی تحقیر کے ساتھ اپنے جرائم، جاری رکھے ہوئے ہے۔