-
یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اپنے حکم کے ذریعے امریکہ اور برطانیہ کو دو دشمن ممالک قرار دے دیا ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی تازہ ترین کارروائی کرتے ہوئے امریکہ کے ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سرحدی شہر رفح پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد لندن میں برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کےسامنے مظاہرہ اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۵غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے ہزاروں مخالفین نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
بحیرۂ احمر میں امریکہ اور برطانیہ کے مزید 2 جہازوں پر حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بحیرۂ احمر میں ایک امریکی جہاز اور ایک برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت جاری ہے اور منگل کی صبح صوبہ صعدہ پر حملے ہوئے ہيں۔
-
ایران نے عراق اور شام پر امریکی حملوں کی مذمت کی
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ایران ، عراق و شام میں امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتا ہے-
-
شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وائٹ ہاؤس کے اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ امریکی حکومت جرائم جاری رکھنے کے لیے اسرائیلی حکومت کے ہاتھ کھلے رکھنا چاہتی ہے، کہا کہ شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی واضح خلاف ورزی ہیں۔